سپریم کورٹ میں وسیم رضوی کی درخواست مسترد، پچاس ہزار جرمانا

0
367

نئی دہلی _ ہندوستانی سپریم کورٹ نے قرآن مجید کی 26 آیتوں کو حذف کرنے کی درخواست کرتے ملعون وسیم رضوی کی جانب سے دائر کردہ درخواست کو مسترد کردیا ہے

سپریم کورٹ میں وسیم رضوی کی درخواست مسترد، پچاس ہزار جرمانا

آج سپریم کورٹ کے جسٹس روہنٹن فالی نریمن پر مشتمل بنچ نے اس کیس کی سماعت کی۔سپریم کورٹ کی بنچ نے نہ صرف ملعون وسیم رضوی کی درخواست کو سماعت کے لئے قبول کیا بلکہ اس درخواست کو مسترد کرتے ہوئے ملعون وسیم رضوی کے خلاف 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here