محمد بن سلمان کی کامیاب سرجری

0
100

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی اپینڈیسائٹس کی کامیاب سرجری ہوگئی۔

ایوان شاہی کے مطابق 35 سالہ شہزادہ محمد بن سلمان کا آپریشن ریاض کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں کیا گیا۔

آپریشن کے بعد ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here