سٹیون نےکیپٹل ہل میں ٹرمپ کے حامیوں کے حملے کے بعد استعفیٰ دیا

0
117

واشنگٹن: (اسپوتنک) کیپٹل ہل عمارت (پارلیمنٹ ہاؤس) میں ٹرمپ کے حامیوں کے حملے کے بعد کیپیٹل ہل پولیس کےسربراہ سٹیون سنڈ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ مسٹر سنڈ نے پیر کے روز کیپٹل پولیس بورڈ کو ارسال کئے گئے مکتوب میں کہا ’’ میں اپنا استعفیٰ داخل کر رہا ہوں ، جو 16 جنوری 2021 یعنی اتوار سے موثرہو گا ‘‘۔ واضح رہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے بدھ کے روز کیپیٹل ہل کی عمارت میں تشدد برپا کیا تھا۔ ٹرمپ کے حامیوں کے تشدد سے چار افراد کی موت ہو گئی تھی ۔


Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here