Thursday, April 25, 2024
spot_img
HomeMarqueeسوربھ گانگولی بی سی سی آئی کے عہدہ صدارت پر فائز

سوربھ گانگولی بی سی سی آئی کے عہدہ صدارت پر فائز

ممبئی، 23 اکتوبر (ےو اےن آئی) کرکٹ ٹیم انڈیا کے سابق کپتان سوربھ گانگولی بدھ کو انڈین کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے سرکاری طور پر صدر مقرر کر دیئے گئے۔

بی سی سی آئی کی ممبئی میں ہونے والی میٹنگ میں گانگولی کو سرکاری طور پر بورڈ کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔ گانگولی انڈین کرکٹ بورڈ کے 65 سال کی تاریخ میں پہلے سابق کرکٹر ہیں جنہیں اس ادارہ کے سربراہ کا عہدہ تفویض کیا گیا ہے۔

اس سے قبل گزشتہ 33 ماہ سے عدالت عدالت عظمیٰ کی طرف سے مقرر منتظمین کی کمیٹی بی سی سی آئی کوسنبھال رہی تھی جس کی مدت بھی سابق کپتان کی تقرری کے ساتھ آج ختم ہو گئی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular