جنوبی کوریا کا ایران کے منجمد مالی اثاثےجاری کرنے کا فیصلہ

0
94

سیول،24 فروری؛ اپنے بینکوں میں منجمد کئے گئے ایران کے اربوں ڈالر میں سے ایک حصہ جاری کرنے پر جنوبی کوریا نے آمادگی کا اظہار کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا نے تہران پر امریکی پابندیوں کی وجہ سے کئی عرصے سے اپنے بینکوں میں ایران کے اربوں ڈالر منجمد کر رکھے ہیں۔

اپنے ایک بیان میں ایران کے سینٹرل بینک (سی بی آئی) نے کہا کہ تہران میں جنوبی کوریا کے سفیر ریو جیانگ ہیون نے سفارتخانے میں ایک اجلاس میں نئی پیش رفت کا اعلان کیا۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here