دانتوں کو چمکانے والا اسمارٹ ٹوتھ برش

0
142

اسمارٹ برش بنیادی طور پر منہ کا محافظ ہے۔ یہ بجلی سے چلنے والے برشز کو منہ میں گھماتا ہے۔ ہر ایک برش کے ریشے میں تھوڑا تھوڑا تھتھ پیسٹ خود بہ خود آتا ہے۔ اور پھر یہ آپ کے دانتوں کی ہر سطح کو صاف کرنے میں مصروف ہوجاتے ہیں۔

رات کو سونے سے پہلے اور صبح اٹھنے کے بعد لوگ برش کرتے ہیں لیکن رات کو بالخصوص اکثر کو سستی آتی ہے۔ پہلے برش کو دھو پھر ٹوتھپیسٹ لگاؤ اور پھر برش کرو، وقت ضائعکرنا لگتا ہے لیکن ماہرین نے یہ مشکل آسان کردی ہے اور اسمارٹ برش متعارف کروایا ہے۔

دانتوں کا برش چھوٹے چھوٹے سوراخوں سے ماؤتھ واش بھی چھڑکتا ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جاسکے کہ آپ کی زبان بھی صاف ہورہی ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here