دہلی میں کم از کم درجہ حرارت میں قدرے اضافہ

0
122

نئی دہلی، 18 جنوری ؛ومی دارالحکومت میں کم ازکم درجہ حرارت میں نو ڈگری سیلسیس کا اضافہ ہوا ہے جو عام طور پر دو ڈگری زیادہ ہے۔

دہلی میں جزوی طور پر بادل چھائے رہنے اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی کا اثر برقرار ہے۔
محکمہ موسمیات کے افسران نے بتایا کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تقریباً 17 ڈگری سیلسیس رہے گا۔

ہوا کا معیار اور موسم کی پیشن گوئی اور ریسرچ سسٹم کے مطابق میٹرو سٹی میں ہوا کا معیار 380 درج کیا گیا، جو بہت خراب سطح کی کٹیگری میں ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here