صدرجوبائیڈن : کورونا کی آڑ میں ایشیائی امریکیوں پر حملے بند کئے جائیں

0
118

واشنگٹن،13مارچ: امریکہ کے صدر جوزف بائیڈن کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کی آڑ میں ایشیائی امریکیوں پر نفرت انگیز حملے بند کئے جائیں۔

صدرجوبائیڈن : کورونا کی آڑ میں ایشیائی امریکیوں پر حملے بند کئے جائیں

امریکی صدر نے کہا کہ کورونا کیخلاف ہراول دستےکواپنی ہی گلیوں میں خطرات درپیش ہیں، اپنےشہریوں پرنفرت انگیز حملےامریکی طرزعمل نہیں، اسے روکنا ہوگا۔

جان لیوا اور مہلک کورونا وائر سے بچاؤ کے حوالہ سے جوبائیڈن نے کہا کہ ماسک کو بھی لوگوں کے درمیان تقسیم کا ذریعہ بنادیا گیا ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here