مظفر نگر:سڑک حادثے میں 3پولیس اہلکار کی موت، دو زخمی- Muzaffarnagar: 3 policemen killed, 2 injured in road accident

0
102

Muzaffarnagar: 3 policemen killed, 2 injured in road accident

مظفر نگر: اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کے شاہپور روڈ پرآج ایک کار کے بجلی کے ستون سے ٹکراجانے سے پولیس اہلکار کی موت ہوگئی جبکہ دو زخمی ہوگئے۔
پولیس نے یہاں کہا کہ ان پولیس اہلکاروں کی تعینات بجنور اور منسور گنج میں تھی جو اپنے اپنے گھر ہولی منا کر لوٹ رہے تھے۔
سپاہی اجے وتس لونی علاقہ اور مہندر کمار بلند شہر کے رہنے والے تھے۔ دونوں کی تعیناتی بجنور میں تھی۔ مہلوک تیسرے سپاہی پردیپ کمار مودی نگر کے رہنے والے تھے۔
زخمی دو پولیس اہلکار کو مظفر نگر میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here