Thursday, July 31, 2025
spot_img
HomeSliderبنگال عوام سےمودی نے ریکارڈ ووٹنگ کی اپیل کی

بنگال عوام سےمودی نے ریکارڈ ووٹنگ کی اپیل کی

نئی دہلی، 10 اپریل : وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز مغربی بنگال میں چوتھے مرحلے میں 44 سیٹوں ہو رہے انتخابات میں عوام سے ریکارڈ تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ۔

بنگال عوام سےمودی نے ریکارڈ ووٹنگ کی اپیل کی

مسٹر مودی نے آج ٹویٹ کر کے کہا ’’ جیسا کہ مغربی بنگال انتخابات کے چوتھے مرحلے میں ووٹنگ شروع ہو گئی ، میں آج لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ ریکارڈ تعداد میں ووٹ ڈالیں۔ میں بالخصوص نوجوانوں اور خواتین سے بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے کی درخواست کرتا ہوں‘‘ ۔

مغربی بنگال میں آج سخت سکیورٹی کے درمیان چوتھے مرحلے کے انتخابات میں ریاستی اسمبلی کی 44 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے ۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular