فی لیٹرچار ہزار روپے پانی پینے والی اداکارہ

0
136

دنیا بھر میں موجود شوبز اور دیگر مشہور شخصیات خود کو فٹ رکھنے کے لئے جِم اور اچھی غذاؤں تک ہی محدود نہیں ہیں۔ شوبز شخصیات خود کو اچھا اور فٹ رکھنے کے لئے مہنگا ترین پانی بھی استعمال کرتے ہیں۔

فی لیٹرچار ہزار روپے پانی پینے والی اداکارہ

بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل اروشی روتیلا کے زیر استعمال پینے کے پانی کی قیمت نے مداحوں کے ہوش اڑا دیے۔

بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل اروشی روتیلا

کے زیر استعمال پینے کے پانی

کی قیمت نے مداحوں کے ہوش اڑا دیے۔

گزشتہ دنوں اروشی روتیلا دہلی سے ممبئی پہنچیں تو ائیرپورٹ پر وہ پانی کی کالی بوتل ہاتھ میں تھامے نظر آئیں تھیں۔ اس بوتل کو میڈیا میں خبروں کے طور پر کافی جگہ بھی ملی تھی۔

اس حوالے سے سامنے آنے والی رپورٹس کے مطابق یہ کالا پانی (بلیک الکلائن واٹر) ہائیڈریٹڈ پانی ہے۔ جس کی قیمت 4 ہزار روپے فی لیٹر ہے اور اسے بالی ووڈ سمیت دیگر نامور شخصیات فٹ رہنے کیلئے استعمال کرتے ہیں۔

اروشی روتیلا کے علاوہ اس سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کوہلی بھی بلیک واٹر کی بوتل تھامے نظر آئے تھے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here