کورونا وائرس کے سبب بنگال میں میری تمام ریلیاں منسوخ: راہل گاندھی

0
132

نئی دہلی، 18 اپریل : کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کورونا وائرس کے پھیلنے کے تناظر میں مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کی انتخابی مہم کے لئے ہونے والی اپنی تمام ریلیوں کو منسوخ کردیا ہے

کورونا وائرس کے سبب بنگال میں میری تمام ریلیاں منسوخ: راہل گاندھی

مسٹر راہل گاندھی نے اتوار کے روز یہ اطلاع دیتے ہوئے ٹویٹ کیاکہ “کووڈ -19 کے بحران کے پیش نظر میں نے مغربی بنگال میں ہونے
والی اپنی تمام ریلیاں منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے”۔

انہوں نے دیگر سیاسی پارٹیوں کے لیڈروں کو بھی یہ مشورہ دیا کہ وہ بھی عالمی وباء کو پھیلنے سے روکنے کے لئے انتخابی ریلی کا انعقاد نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ “سیاسی پارٹیوں کو سوچنا چاہئے کہ ان انتخابی ریلیوں سے اس وقت عوام اور ملک کو کتنا بڑا خطرہ لاحق ہے”۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here