شوٹردادی کورونا میں چل بسیں

0
96

ممبئی : معروف نشانہ باز چندروکا تومر جنہیں عام طور پر ’’شوٹر دادی‘‘ پکارا جاتا تھا،جمعہ کو کورونا کے سبب چل بسیں، ان کی عمر 89برس تھی۔

شوٹردادی کورونا میں چل بسیں

چندرو نے 65 سال کی عمر میں نشانے بازی شروع کی اور ملکی سطح پر کئی مقابلے جیتے۔ ان کی کہانی پر بالی ووڈ میں ایک فلم بھی بنائی گئی تھی۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here