جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے- Severe tremors were felt in Japan

0
112

ٹوکیو:   جنوبی جاپان کے ریوکو جزیرے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، جن کی شدت ریختر پیمانے پر 5.9 ریکارڈ کی گئی ہے۔
امریکہ کے جیولوجیکل سروے سینٹر نےبتایا کہ جمعہ کے روز تقریباً 22:02 بجے آئے زلزے کا مرکز صوبہ اوکی ناوا کے ہیرا رہ شہر سے 147 کلومیٹر شمال میں اور زمین کی سطح سے 153 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔ زلزلے کے باعث کسی بھی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے اور سونامی کی وارننگ بھی جاری نہیں کی گئی ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here