سعودیہ ،قطراور عمان اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے کے قریب

0
126

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطی کے ایلچی جیریڈ کشنر نے کہا ہے کہ سعودی عرب ، قطر ، عمان اور موریطانیا اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے قریب ہیں۔

سعودیہ ،قطراور عمان اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے کے قریب

وال اسٹریٹ جرنل کے ذریعہ شائع ہونے والے ایک مضمون میں جیریڈ کشنر نے لکھا ہے کہ ہم عرب اسرائیل تنازعہ کے بس آخری دنوں کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ کشنر نے نشاندہی کی کہ عرب اسرائیل تنازعے کے اتنے عرصے تک برقرار رہنے کی ایک وجہ یہ افسانہ تھا کہ اس کا حل فلسطینیوں کے مسائل کا حل میں ہے جو کہ سچ نہیں تھا

سابق امریکی عہدیدار نے مزید کہا کہ ابراہم معاہدوں میں عمان ، قطر اور موریطانیہ سمیت اور بھی کئی ممالک ہیں جو جلد ہی اسرائیل سے تعلقات استوار کرلیں گے۔ ان تعلقات کو جارحانہ انداز میں آگے بڑھانا چاہئے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here