سعودی عرب نےکئی ممالک پر سفری پابندی لگادی

0
110

سعودی عرب نے پاکستان، سری لنکا، بھارت، فلپائن اور انڈونیشیا پر سفری پابندیاں عائد کردیں، سعودی سول ایوی ایشن گاکا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Saudi Arabia has imposed travel bans on several countries

حکام کا کہنا ہے کہ سعودی باشندوں کو وطن واپسی کے لیے 72 گھنٹوں کی مہلت دی گئی ہے، جبکہ سعودی اقامہ رکھنےوالوں کو بھی واپسی کے لیے 72 گھنٹوں کی مہلت دی گئی ہے۔

گاگا نے یورپی یونین ممالک اور سوئٹزر لینڈ پر عارضی سفری پابندیاں لگا دیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here