سارہ علی خان نے سیلفی لینے والے مداح کو جھاڑ پلادی

0
103

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے ان کے ساتھ سیلفی لینے والے مداح کو جھاڑ پلادی۔

سارہ علی خان نے سیلفی لینے والے مداح کو جھاڑ پلادی

اداکار سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان بالی ووڈ کی چلبلی اداکارہ ہیں۔ سارہ نے ابھی محض چار فلموں میں ہی کام کیا ہے لیکن اپنی اداکاری سے لاکھوں لوگوں کو اپنا مداح بنالیا ہے۔ حال ہی میں سارہ علی خان اپنی والدہ امریتا سنگھ اور بھائی ابراہیم علی خان کے ہمراہ ممبئی ایئرپورٹ پہنچیں۔

رپورٹس کے مطابق یہ تینوں مالدیپ سے واپس ممبئی آئے ہیں۔ خیر جس چیز نے ایئرپورٹ پر سب کی توجہ کھینچی وہ یہ کہ سارہ علی خان مداح کی جانب سے سیلفی لینے پر غصے میں آگئیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here