Monday, May 19, 2025
spot_img
HomeMarqueeثانیہ مرزا کاکرونا وائرس بیداری کیلئے ویڈیو پیام

ثانیہ مرزا کاکرونا وائرس بیداری کیلئے ویڈیو پیام

حیدرآباد۔ 5مارچ (یو این آئی)ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کرونا وائرس کے سلسلہ میں عوام میں بیداری کیلئے ایک ویڈیو پیام جاری کیا ہے ۔انہوں نے اردو زبان میں بنائی گئی اس ویڈیو میں کہا کہ کرونا وائرس کے بچنے کے لئے احتیاط کی جائے ۔

انہوں نے کہاکہ اس بیماری کی علامات سردی،بخار اور سانس لینے میں دشواری پر فوری طورپر ڈاکٹر سے رجوع ہوں۔انہوں نے ایک منٹ 34سکنڈ کی اس ویڈیو میں زوردیتے ہوئے کہاکہ اس بیماری سے بچنے کے لئے ہمیں ہاتھ کو اچھی طرح صاف رکھنا چاہئے ،

وقفہ وقفہ سے ہاتھ کو دھوتے رہیں یا ہینڈ سائنٹائزر کا استعمال کریں۔اس بیماری کی علامات پر فوری طورپر ڈاکٹر سے رجوع ہوں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular