سہارنپور: اغوا کے بعدبچے کا قتل- Saharanpur: Child killed after abduction

0
208

Saharanpur: Child killed after abduction

سہارنپور:  اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے دیوبند علاقے میں پیسے کی وصولی کے لئے بدمعاشوں نے ایک لڑکے کا اغوا کے بعد آج اس کا قتل کردیا
پولیس نے یہاں کہا کہ دیوبند کوتوالی علاقے کے سانکھن کلا نہر میں بورے میں ایک بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ اس بچے کا اغوا کل شام کیا گیا تھا۔ بچے کا اغوا اس کے پڑوسی انل سلمانی اور علی حسن نے کیا تھا۔دونوں بچے کے والد ابھے سے 10لاکھ روپئے کا مطالبہ کررہے تھے جس کی اطلاع پولیس کو دے دی گئی تھی۔
بتایا جاتا ہے کہ چونکہ بچہ دونوں کو پہچانتا تھا اس لئے ان کا قتل کردیا گیا اور لاش کو بورے میں بھر کر نہر میں پھینک دیا۔اور فرار ہوگئے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here