روس کاجہاز بحیرہ بیرنٹس میں غرقآب ، 17افرادلاپتہ

0
56

ماسکو: روس کااونیگاجہاز نوایازملیاجزائر کے پاس بحیرہ بیرنٹس میں غرقآب ہوگیاہے ۔ اس میں سوار 18لوگوں میں سے دو کوبچا لیاگیاہے جبکہ 17لاپتہ ہیں ۔
روس کی ایمرجنسی کی وزارت نے پیر کےروز بتایاکہ ابتدائی اندازوں کےمطابق یہ حادثہ جہاز کے برف سےٹکرانے کی وجہ سے ہوئی ۔
وزارت نے ایک بیان میں کہاکہ ،’’ جہاز پر 19لوگ سوارتھے جن میں سے دوکوبچالیاگیاہے ۔‘‘
آخری اطلاع ملنےتک راحت اور بچاؤکاکام جاری تھا۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here