روس کاسب سے بڑا ہیرا نیلامی کیلئے تیار

0
168

روس میں اب تک کا سب سے بڑا ہیرا اس ماہ کے آخر میں جنیوا میں نیلام کیا جائے گا۔

روس کاسب سے بڑا ہیرا نیلامی کیلئے تیار

الروزا اسپیکٹکل نامی یہ ہیرا 12 مئی کو جب تراشا جائے گا تو اس کی مالیت 13 سے 19 ملین ڈالر کے درمیان ہوگی۔

یہ خوبصورت موٹے پتھر سے کاٹا گیا تھا جس کا وزن اصل میں 200 قیراط سے بھی زیادہ تھا۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here