ممبئی: گھریلو شیئر بازار میں تیزی قائم رہنے کے ساتھ ہی دنیا کی اہم کرنسیز کے مقابلے ڈالر کے کمزور پڑنے سے آج مسلسل انٹر ینکنگ کرنسی بازار میں روپیہ 58 پیسے مضبوط ہو کر 74.35 روپیے فی ڈالر ہو گیا
روپیہ گذشتہ روز 74.93 روپیے فی ڈالر تھا انٹربینکنگ کرنسی بازار میں آج روپیہ 17 پیسے مضبوط ہو کر 74.76 روپیے فی ڈالر پر کھلا اور یہی اس کی نچلی سطح بھی تھی۔
سیشن کے دوران روپیہ 74.28 روپیے فی ڈالر کی اعلیٰ سطح تک گیا۔
بالآخر روپیہ گذشتہ روز کے مقابلے 58 پیسے مضبوط ہو کر 74.35 فی ڈالر ہو گیا۔
Also read