شوروم سے ڈھائی لاکھ روپئے چوری

0
85

لکھنؤ: راجدھانی کے چنہٹ تھانہ حلقہ میں ایک شوروم کو نشانہ بناتے ہوئے چوروں نے لاکھوں روپئے نقد غائب کر دئے۔

انسپکٹر کے مطابق چنہٹ دیوا روڈ واقع ریتو راج کی سبرت مارٹ نام سے شو روم ہے دیر شب چورں نے دکان کا شٹر اٹھاکر کائونٹر سے ڈھائی لاکھ روپئے غائب کر دئے۔ چوری کی حرکت سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگئی۔ پولیس معاملے کی قانونی کارروائی میں مصروف ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here