اسرائیل میں کورونا سینٹر میں تبدیل ہوے ریسٹورنٹ

0
135

اسرائیل میں ریسٹورنٹ کے ایک حصے کو کورونا سینٹر میں تبدیل کردیا گیا ہے جہاں ویکسین لگوانے والوں کو بار کی جانب سے مفت کولڈ ڈرنک فراہم کی جارہی ہے۔

ریسٹورنٹ کے مالک کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وبا میں اپنا حصہ بھی ڈالنا چاہتے ہیں جس کے لیے یہ سہولت فراہم کی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ایس او پیز کا مکمل خیال رکھا جا رہا ہے اور ٹیکے لگانے والوں کو مفت میں کولڈ ڈرنکس بھی پلائی جارہی ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here