انڈونیشیا میں بس کھائی میں گری، 24 افراد ہلاک

0
192

جکارتہ ،24 دسمبر (یواین آئی) انڈونیشیا کے شمالی صوبہ سماترا میں پیر کو دیر رات ایک بس کے گہری کھائی میں گر جانے سے کم از ا 24 افراد کی موت ہو گئی جبکہ 13 دیگر زخمی ہو گئے۔

مقامی میڈیا نے منگل کو یہ اطلاع دی۔ بس میں کل 37 افراد سوار تھے۔
اس حادثہ میں 24 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ 13 دیگر زخمی بتائے جارہے ہیں جن کا اسپتال میں علاج ہورہاہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here