برازیل میںایک دن میں کورونا سے ریکارڈ 2،286 ہلاکتیں

0
125

برازیلیا، 11 مارچ : برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ ۔19) سے ریکارڈ 2286 اموات سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 270656ہو چکی ہے۔

برازیل میںایک دن میں کورونا سے ریکارڈ 2،286 ہلاکتیں

برازیل کی وزارت صحت نے یہ اطلاع دی ہے۔ وزارت نے بتایا کہ اسی عرصے کے دوران 79،876 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، جس کے بعد اس ملک میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 1،12،02،305 ہوچکی ہے۔ اسی کے ساتھ ہی ملک میں 99.10 لاکھ سے زائد مریض اس جان لیوا وبا سے شفایاب ہو چکے ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here