سنگھم کے بعد اجے دیو گن کے ساتھ فلم نہ کرنے کی وجہ بتادی رام گوپال ورما نے

0
133

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے دو بڑے نام اداکار اجے دیو گن اور فلم ڈائریکٹر، اسکرین رائٹر اور پروڈیوسر رام گوپال ورما نے ایک ساتھ کافی عرصے سے کام نہیں کیا۔

سنگھم کے بعد اجے دیو گن کے ساتھ فلم نہ کرنے کی وجہ بتادی رام گوپال ورما نے

واضح رہے کہ رام گوپال ورما نے فلم سنگھم کے بعد اجے دیو گن کے ساتھ کبھی کام نہیں کیا۔

ایک انٹرویو میں انڈر ورلڈ اور جرائم پر مبنی اسٹوریز پر فلمیں بنانے کے حوالے سے بالی ووڈ میں مشہور ورما جی نے اس حوالے بتایا کہ انھوں نے اجے کے ساتھ کام کرنا کیوں بند کیا۔

اجے دیو گن اپنے کیریئر کی ابتدا میں بہت جاندار کرداروں کے حوالے سے جانے جاتے تھے، اور رام گوپال نے ان کا نام گینگسٹر فلموں کے لیے مخصوص کرلیا تھا، اور انھوں نے اجے دیو گن کے ساتھ جو اس قسم کی فلمیں کیں ان میں کمپنی بھی شامل ہے۔

جو کہ ان دونوں کے لیے بڑی فلم تھی اس کے علاوہ اجے نے انکے ساتھ 2003 میں بھوت اور 2007 میں آگ میں کام کیا۔

رام گوپال ورما نے اپنی فلم ڈی کمپنی کی ریلیز سے قبل ایک انٹرویو میں کہا کہ جب میں نے کمپنی (2002) بنائی تو اس وقت اجے دیو گن بڑے اسٹار نہیں تھے اس لیے فلم کامیاب ہوگئی۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here