سیاست میں قسمت نہیں آزمائیں گے رجنی کانت

0
108

چنئی:  بالی وڈ اور ٹالی وڈ کے سرکردہ اداکار رجنی کانت سیاست میں داخل نہیں ہوں گے اور اپنی علیحدہ پارٹی بھی نہیں بنائیں گے رجنی کانت نے منگل کو ایک بیان جاری کرکے کہا کہ کورونا وبا کے پیش نظر انہوں نے یہ فیصلہ لیا ہے۔ فلمی اداکار کے اس قدم کے بارے میں

اگرچہ ان کی صحت کے پیش نظرت سیاسی گلیاروں میں کچھ ایسی قیاس آرائیاں بھی کی جارہی تھیں۔
انہوں نے کہا ’’میں افسوس کے ساتھ مطلع کررہا ہوں کہ سیاست میں داخل ہونے اور سیاسی پارٹی کی (آئندہ چار پانچ ماہ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل) تشکیل دینے سے قاصر ہوں‘‘۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here