وزیر اعظم کو بھیجے جائیں گے ایک ہزار سے زائد پوسٹ کارڈ

0
206

جے پور، 5 اکتوبر (یواین آئی) راجستھان کے ایک ہزار سے زائد سی اے (چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ )ملک میں اقتصادی بحران کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کو پوسٹ کارڈ بھیجیں گے۔

راجستھان پردیش کانگریس کمیٹی کا سی اے سیل کے صدر سی اے وجئے گرگ نے بتایا کہ آج یہاں اختتام پذیر سی اے سیل کے عہدیداروں کی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔

مسٹر گرگ نے بتایا کہ اس کے ذریعہ وزیر اعظم اور وزیر خزانہ کا اقتصادی بحران پر توجہ دلائی جائے گی۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here