وزیراعظم بنگلہ دیش شیخ حسینہ سے سلمان خان اور کٹرینہ کی ملاقات

0
216

ڈھاکہ : بالی ووڈ اداکار سلمان خان اور کٹرینہ کیف نے بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ سے ملاقات کی۔

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (BPL) کے افتتاحی سیشن میں اپنا پروگرام پیش کرنے کیلئے دونوں اداکار اس وقت بنگلہ دیش میں ہیں جو ٹی 20 کرکٹ چمپئن شپ ہے۔

اس موقع پر سلمان خان نے شیخ حسینہ اور کٹرینہ کے ساتھ اپنی تصاویر بھی ٹوئیٹر پر شیئر کی اور کیپشن میں تحریر کیا ایک خوبصورت خاتون وزیراعظم سے ملاقات کرنا بڑے اعزاز کی بات ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here