وزیراعظم نریندر مودی نے ممتا بنرجی کو مبارکباد دی

0
238

نئی دہلی، 5 مئی : وزیراعظم نریندر مودی نے مغربی بنگال کی وزیراعلی عہدے کا حلف لینے پر محترمہ ممتا بنرجی کو مبارکباد دی ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے ممتا بنرجی کو مبارکباد دی

وزیرعظم نے بدھ کو اپنے ٹوئٹ میں کہا ’’مغربی بنگال کی وزیراعلی کا حلف لینے پر ممتا بنرجی کو مبارکباد‘‘ ترنمول کانگریس کی سربراہ محترمہ بنرجی نے اسمبلی انتخابات میں پاڑٹی کو ملی شاندار جیت کے بعد مسلسل تیسری بار وزیراعلی کے عہدے کا حلف لیا۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here