Tuesday, May 20, 2025
spot_img
HomeSliderوزیراعظم مودی نے سری لنکائی صدر راج پکشے سے بات کی- Prime...

وزیراعظم مودی نے سری لنکائی صدر راج پکشے سے بات کی- Prime Minister Modi spoke to Sri Lankan President Rajapaksa

Prime Minister Modi spoke to Sri Lankan President Rajapaksa

نئی دہلی:   وزیراعظم نریندر مودی نے آج سری لنکا کے صدر گوٹابایا راج پکشے سے ٹیلی فون پر بات کی۔
سنیچر کو ہوئی اس بات چیت کے دوران دونوں لیڈروں نے دو طرفہ اور کثیرالجہتی فورم پر دونوں مملاک کے درمیان تعاون اور باہمی اہمیت کے دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔
انہوں نے دونوں مملاک کے افسران کے مابین باقاعدہ رابطہ بنائے رکھنے اور کووڈ وبا کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے کام کرنے پر اتفاق کا اظہار کیا۔
وزیراعظم نے ایک بار پھر اعادہ کیا کہ سری لنکا کا ہندوستان کی پڑوسی پہلے کی پالیسی میں اہم مقام ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular