وزیراعظم مودی ایک روزہ دورے پر پڈوچیری پہنچے- Prime Minister Modi arrived in Puducherry on a one-day visit

0
77

Prime Minister Modi arrived in Puducherry on a one-day visit

پڈو چیری: وزیراعظم نریندر مودی جمعرات کو مرکز کو مرکز کے زیر انتظام ریاست کے ایک روزہ دورے پر یہاں پہنچے۔
پڈوچیری کی قائم مقام ڈپٹی گورنر تملی سائی سندر راجن، چیف سکریٹری اشونی کمار، پارلیمانی امور کے ریاستی وزیر ارجن رام میگھوال، بھارتیہ جنتاپارٹی کے مقامی لیڈروں اور معاون پارٹیوں کے لیڈروں نے ہوائی اڈے پر مسٹر مودی کا استقبال کیا۔
مسٹر مودی ہوائی اڈے سے جواہر لال انسٹی ٹیوٹ آف پوسٹ گریجویٹ میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کے لئے روانہ ہوگئے جہاں وہ کئی مرکزی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے اور ان کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
وزیراعظم لاسپیٹ میدان میں بی جے پی کے عوامی جلسے سے بھی خطاب کریں گے اور اس کے بعد چنئی کے لئے روانہ ہوجائیں گے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here