صدر روون رِیولِن نے حکومت سازی کیلئے نتین یاہو کو نامزد کیا

0
67

اسرائیلی صدر نے وزیراعظم نیتن یاہو کو نئی حکومت بنانے کی دعوت دے دی۔ نتین یاہو 2009 ء سے مسلسل اقتدار میں ہیں۔

صدر روون رِیولِن نے حکومت سازی کیلئے نتین یاہو کو نامزد کیا

صدر روون رِیولِن نے حکومت سازی کیلئے وزیراعظم نتین یاہو کو نامزد کیا ہے لیکن انہوں نے یہ خدشہ بھی ظاہر کیا ہے کہ کوئی بھی امیدوار اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ پارلیمان کا اعتماد حاصل کر سکے۔

واضح رہے کہ اسرائیل میں گزشتہ ماہ ہونے والے انتخابات میں کوئی بھی جماعت اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہی تھی

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here