Friday, May 16, 2025
spot_img
HomeSliderپٹرول اور ڈیزل کے دام نویں دن بھی مستحکم

پٹرول اور ڈیزل کے دام نویں دن بھی مستحکم

نئی دہلی، 8 مارچ : بیرونی ممالک میں خام تین میں تیزی کے باوجود گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کے دام میں آج مسلسل نویں دن مستحکم رہے۔

پٹرول اور ڈیزل کے دام نویں دن بھی مستحکم

بیرونی بازاروں میں لندن برینٹ کروڈ آئل 70 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گیا ہے۔

دارالحکومت دہلی میں فی الحال پیٹرول کی قیمت 91.17 روپے اور ڈیزل 81.47 روپے فی لیٹر ہیں۔ 27 مارچ کو ان دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں بالترتیب 24 اور 15 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا تھا اور دونوں کی قیمتیں پورے ملک میں ریکارڈ سطح پر ہیں۔

آئل مارکیٹنگ کی سرکاری کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق آج ان دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیاہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular