آنند بین پٹیل نے ہولی ملن پروگرام منسوخ کیا

0
125

لکھنؤ:07 مارچ(یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے بعد اب اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل نے بھی کورونا وائرس کے دہشت کے درمیان نو مارچ کو ہونے والے ہولی ملنے پروگرام کو منسوخ کردیا ہے ۔

آفیشیل ذرائع نے یہاں بتایا کہ گورنر آنندی بین پٹیل نے ہولی کے موقع پر سینئر افسران اور شہر سے نو مارچ کو ہونے و الے ہولی ملن پروگرام کو کوروناوائرس پھیلنے کی وجہ سے منسوخ کردیا ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ گورنر ہر سال ہولی کے موقع پر افسران اور عام شہریوں سے ملاقات کرکے انہیں ہولی کی مبارک باد دیتی ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here