جھولے پرلگاتار 36 گھنٹے سوئنگ سیٹ پر جھولتا رہا پیٹرک

0
87

نیوزی لینڈ کے ایک 17 سالہ لڑکے نے اُس وقت گینز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا جب اس نے لگاتار 36 گھنٹے سوئنگ سیٹ پر جھولتا رہا۔

جھولے پرلگاتار 36 گھنٹے سوئنگ سیٹ پر جھولتا رہا پیٹرک

ہاک بے کے رہائشی 17 سالہ پیٹرک کوپر نے ہفتہ کی صبح دس بج کر دس منٹ پر تاراڈیل کے ایک پارک میں سوئینگ جھولے پر جھولنا شروع کیا اور اتوار کے روز دس بج کر دس منٹ پر سے ختم کیا۔

نوعمر نوجوان کا کہنا تھا کہ اسے صبح 9 بجے شروع ہونا تھا لیکن وہ صبح دیر سے اٹھا اس لیے لیٹ ہوگیا۔

کوپر اب گنیز ورلڈ ریکارڈ سے سرکاری شناخت حاصل کرنے کے لئے اپنی کوشش کی ویڈیو ثبوت کے طور پر پیش کررہے ہیں ۔ موجودہ ریکارڈ نے پچھلے ریکارڈ کو توڑا ہے جس میں نیوزی لینڈ کی ایمی نے اکتوبر 2013 میں جھولے پر 32 گھنٹے، 2 منٹ اور 3 سیکنڈ گزارے تھے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here