پٹنہ: این آر سی پر خاموشی اختیار کرنے پر نتیش کمار کے ”گمشدگی“ کے پوسٹرس

0
192

پٹنہ(بہار): شہریت ترمیمی ایکٹ پر مسلسل خاموش اختیار کرنے پر بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں چیف منسٹر کے پوسٹر چسپاں کئے گئے ہیں جس پر ”مسنگ“ یعنی لاپتہ، گمشدہ لکھا ہواہے۔

اس پوسٹرس پر لکھا تھا دھیان سے دیکھئے اس چہرہ کو، کئی دنوں سے نہ دکھائی دیا اورنہ سنائی دیا۔ یہ پوسٹر کس کی جانب سے لگائے گئے ہیں یہ پتہ نہیں چلا۔ ایک شخص نے نتیش کمار کے تعلق سے کہا کہ ”گونگا، بہرا اور اندھا، گمشدہ، گمشدہ، گمشدہ۔۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here