بی جے پی حکومت میں یو پی جرائم کا اڈا بن چکا ہے: پرینکا گاندھی

0
1644

اتر پردیش میں بڑھتے جرائم پر پرینکا گادھی نے بی جے پی حکومت پر ایک مرتبہ پھر حملہ بولا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا، ’’اتر پردیش کو گزشتہ تین دنوں سے مجرموں نے جرائم کا اڈا بنا دیا ہے۔

بنارس، سونبھدر، بجنور، نوئیڈا اور کانپور میں قتل کے واقعات پیش آئے اور علی گڑھ میں اغوا کرنے کے بعد ایک بچے کو قتل کر دیا گیا۔‘‘

https://twitter.com/priyankagandhi/status/1179658767304019968/photo/1

انہوں نے مزید لکھا، ’’بی جے پی حکومت کی ناکامی صاف نظر آتی ہے، حکومت جرائم پر غلط بیانی تو کر سکتی ہے لیکن ان پر روک نہیں لگا سکتی۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here