رام سیوک رنکو شرما کے قتل پر ناراضگی کا اظہار- Outraged over the murder of Ram Sewak Rinko Sharma

0
99

Outraged over the murder of Ram Sewak Rinko Sharma

زعفرانی تنظیموں سے وابستہ افراد نے دہلی میں رام سیوک رنکو شرما کے قتل پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے قصور وار افراد کو پھانسی کی سزا دئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔راشٹریہ پرشورام سینا کے ریاستی نائب صدر روہت کوشک نے پریس کو جاری اپنے بیان میں کہا کہ دہلی کے منگولپوری علاقہ میں سرے عام بجرنگ دل لیڈر کو قتل کیا جانا بے حد افسوس ناک واقعہ ہے اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ انہوں نے رنکو شرما قتل کیس کی سنوائی فاسٹ ٹریک کورٹ میں کرائے جانے ،قصور وار افراد کو پھانسی دلائے جانے سمیت متوفی کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے کا مالی معاوضہ اور گھر کے ایک فرد کو سرکاری ملازمت دلوائے جانے کا مطالبہ ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ سے کیا ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here