اوپرا ونفرے نے کورونا ویکسین کی مکمل خوراک لے لیں

0
234

برطانوی شاہی جوڑے پرنس ہیری اور میگھن مارکل کا حال ہی میں انٹرویو لینے والی امریکی صحافی اوپرا ونفرے نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی دونوں خوراک لے لیں۔

اوپرا ونفرے نے کورونا ویکسین کی مکمل خوراک لے لیں

اوپرا ونفرے نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ انہوں نے کورونا وبا کے دوران گھر میں اپنا ایک ببل بنایا تھا۔ اس دوران جو بھی ہم سے ملنے آتا اسے گیسٹ ہاؤس میں 14 دن قرنطینہ کرنا ہوتا تھا۔

اوپرا ونفرے نے بتایا کہ گزشتہ سال میں صرف دو مرتبہ ببل سے باہر نکلی۔کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کی پہلی خوراک لیتے وقت مجھے رونا آرہا تھا پر میں نہیں روئی۔ دوسری خوراک لینے کے 30 گھنٹے بعد تک میری طبیعت بہتر نہیں رہی تھی،مجھے بخار ،سردی اور سستی کی شکایت رہی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ویکسین کی دونوں خوراک لینے کے بعد بھی اپنی عادت نہیں بدلی۔ میں صرف میگھن اور ہیری کا انٹرویو لینے باہر گئی۔

اسے بھی پڑھیں

روزے کو متاثر نہیں کرتی کورونا ویکسین – سعودی مفتی اعظم

کورونا ویکسین کی امریکہ میں 10 کروڑ خوراک دی گئی

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here