ٹرک اور کار کی ٹکر میں ایک شخص کی موت، تین دیگر زخمی

0
90

ستنا:  مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع میں امدرا تھانہ علاقے میں گھنوارہ کے نزدیک ایک ٹرک اور کار کیٹکر میں ایک شخص کیموت اور تین دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس ذرائع نے آج بتایا کہ کل رات ضلع میں قومی شاہراہ نمبر 7 کپر گھنوارا گاؤں کے نزدیک ایک ٹرک اور کار کی ٹکر میں ایک شخص کی موت اورتین دیگر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو علاج کے لئے میہر کے سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ مرنے والے کی شناخت کی کوشش کی جارہی ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here