ٹیمپو پلٹنے سے ایک کی موت،۵؍زخمی

0
444

بلیا۔(یواین آئی)۔ بلیا کے اوبھاوں علاقے میں ٹیمپو پلٹنے سے ایک خاتون کی موت ہوگئی جبکہ دیگر پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔پولیس نے بتایا کہ دیر شام سواریوں سے بھرا ٹیمپور سکندر پور سے بیلتھرا روڈ جارہا تھا کہ ہلدی رامپور کے نزدیک گڈھا عبور کرتے وقت ٹیمپو بے قابو ہوکر پلٹ گیا۔

اس حادثے میں ٹیمپو سوار سشیل(۴۴)کی جائے وقوع پر ہی موت ہوگئی جبکہ سدھو(۴۸)،شاردا دیوی(۴۰)،اوما شنکر(۳۵)،سنیتا(۳۲)اور شیوم(۱۶)زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here