Saturday, August 2, 2025
spot_img
HomeMarqueeکورونا وائرس: مہاراشٹرمیں سب سے زیادہ 127 ہلاکتیں، 1761 متاثرین

کورونا وائرس: مہاراشٹرمیں سب سے زیادہ 127 ہلاکتیں، 1761 متاثرین

نئی دہلی،12 اپریل : تیزی سے پھیل رہی عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ -19) نے ملک میں سب سے زیادہ تباہی مہاراشٹر میں مچائی ہے. مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس جان لیواوائرس سے 17 افراد کی موت کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد 127 تک پہنچ گئی ہے اورمجموعی طور پر1761 افراد اس وبا سے متاثر ہیں۔
وہیں ریاست میں اب تک 208 افراد شفا یاب ہوئے ہیں۔

مرکزی وزارت صحت کے اتوار کی صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 8356 ہوگئی ہےاوراس کی زد میں آنے سے مرنے والوں کی تعداد 273 تک پہنچ گئی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular