حیدرآباد میں ہولی کی تقاریب کے لئے اجازت نہیں دی گئی- No permission was given for Holi celebrations in Hyderabad

0
106

No permission was given for Holi celebrations in Hyderabad

حیدرآباد:  شہر حیدرآباد میں ہولی کی تقاریب کے لئے کوئی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ریاست میں کوویڈ19کی صورتحال کے سبب یہ اجازت نہیں دی گئی ہے۔پولیس نے قواعد کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ دیا۔پولیس نے شہر کی گیٹیڈ کمیونٹیز،ہاسٹلس کے مالکین اور ایونٹ آرگنائزرس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ہولی کی تقاریب منعقد نہ کرنے کی ہدایت دی ہے۔پولیس نے یہ بھی واضح کردیا کہ ماسک کا استعمال کیاجائے اور سماجی فاصلہ کو برقرار رکھاجائے۔پولیس نے راہگیروں اور سڑکوں پر رنگ پھینکنے کے خلاف بھی انتباہ دیا ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here