Sunday, March 2, 2025
spot_img
HomeHealthسلوواکیہ میں کوروناوائرس کا نیااسٹرین

سلوواکیہ میں کوروناوائرس کا نیااسٹرین

براتیسلاو  سلوواکیہ میں برطانیہ میں سامنے آئے کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کےنئے اسٹرین کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔
یہ اطلاع سلوواکیہ کے وزیر صحت مارک کریجزسی نے دی۔ انہوں نے نامہ نگاروں کو بتایا’’میرے ساتھیوں نے نائٹرا میں برطانیہ میں پائی جانے والی کورونا وبا کی نئے قسم کی تصدیق کی ہے یہی وجہ ہے کہ یہاں کی صورتحال اتنی سنگین ہے۔ پورے ملک میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے‘‘۔

انہوں نے متنبہ کیا کہ قومی صحت کی دیکھ بھال کے قومی نظام کے سامنے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں کیونکہ سینکڑوں صحت کارکن بیمار ہیں یا آئسو لیشن میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دوسرے بڑے شہروں میں اسپتال تقریبا بھر چکے ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular