محمد متھو کے انتقال پر نائیڈو نے رنج کا اظہار کیا

0
102

نئی دہلی، 8 مارچ : نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے سابق صدر اے پی جے عبدالکلام کے بڑے بھائی محمد متھو میرن مریکایار کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

محمد متھو کے انتقال پر نائیڈو نے رنج کا اظہار کیا

مسٹر نائیڈو نے پیر کے روز یہاں جاری ایک پیغام میں کہا کہ وہ ایک آسان انسان تھے، انہوں نے کہا ’’غمزدہ کنبے کے تئیں میری دلی تعزیت۔ مجھے ان سے ملاقات کرنے کا فخر حاصل ہوا تھا۔ ان کا نرم سلوک دل پر اثر کرتا تھا۔ خدا ان کی روح کو سکون دے‘‘۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here