9807694588
اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں۔
ذیشان مصطفیٰ
خود اپنے آپ کو اپنے خلاف کون کرے
وظیفہ خوار ہیں سب انحراف کون کرے
چھپا ہے ظالم بےباک آستینوں میں
یہ جانتے ہیں مگر اعتراف کون کرے
جواہر لعل نہرو یونیورسٹی نئی دہلی
7309532957