Wednesday, April 24, 2024
spot_img

غزل

[email protected] 

9807694588

اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں۔

 

 

فریدہ انجم

وہ باتوں سے میری بہل جائے گا
ارادہ بھی اس کا بدل جائے گا
رواں ہوگی نہرِ محبت کبھی
غمِ یار تو پھر سنبھل جا ئے گا
جو پھولوں کی نکہت سے گزرا نہیں
سنا ہے چمن میں وہ ڈھل جائے گا
جو برسے گا نفرت کا بادل یونہی
تو پھر پیرہنِ گل کا جل جائے گا
یہ وقتِ رفاقت ہے کچھ غم نہ کھا
ہراک بغض دل سے نکل جائے گا
کبھی پوچھ لے گا وہ انجمؔ مجھے
مقدر میرا بدل جائے گا
پٹنہ سیٹی۔۸۔رابطہ7739032672

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular