Wednesday, April 24, 2024
spot_img

غزل

[email protected] 

9807694588

اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں۔

 

 

 

ہریش کمار منیؔ بھدرواہی

بحر صریم : مفاعیلن، فاع لاتن،فاع لاتن
فی مصرعہ ایک بار

زمیں دیکھو خون سے ہے لال ہوئی
اِ دھر انسانیت ہے بد حال ہوئی
بہت مشکل ہے ہوا جینا یہاں اب
بہت مہنگی آج سبزی دال ہوئی
کوئی حل تو آج غُربت کا نکا لیں
اسی واسطے خاص قیل و قال ہوئی
قدم جن کے تیز تھے اکثر بہت ہی
کیونکر اب سست اُن کی چال ہوئی
مصیبت نے گھیر تجھ کو بھی لیا ہے
منیؔ تیری ز ندگی جنجال ہوئی
جموّں وکشمیر
9596888463

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular